Clinical nutrition with Dt. Laiba Imran
eat well.

پاکستان بھر میں آن لائن مشورہOnline consultations across Pakistan
اردو یا انگریزی میں بات کریںConsultations in Urdu or English
آپ کے معمول کے مطابق غذاAdvice based on your everyday meals
لائبہ عمران
Clinical Dietitian · Faisalabad
میں کلینیکل ڈائٹیشن ہوں۔ آپ کی صحت، روزمرہ کے کھانے اور معمول کو سمجھ کر غذائی مشورہ دیتی ہوں، تاکہ آپ گھر کے کھانے میں مناسب تبدیلیاں کر سکیں۔
I offer nutrition advice based on your health, usual meals, and daily routine.
Human Nutrition and Dietetics

کس مسئلے کے لیے مشورہ چاہیے؟
Nutrition services
Choose a concern to see how I can help.
پلان میں گھر کا کھانا
Meal planning with familiar foods
روٹی، دال، سبزی اور چاول۔ آپ کی صحت، بجٹ اور گھر کے کھانوں کے مطابق مقدار اور انتخاب پر مشورہ دیا جاتا ہے۔

ناشتہ
Paratha and egg

پھل چاٹ
Seasonal fruit chaat

چائے کا وقت
Chai with roasted chana
Meal ideas, not a personal plan. Food choices and portions depend on your needs.
مشورے کا طریقہ
How to book
پیر سے ہفتہ، رات ۸ سے ۱۰:۳۰ بجے
مشورے کی فیس ۱,۰۰۰ روپے سے
Mon-Sat, 8:00-10:30 PM (Pakistan time).
Consultations from Rs. 1,000.
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Send a message
اپنا نام، شہر اور وہ غذائی مسئلہ بتائیں جس کے لیے مشورہ چاہیے۔
ویڈیو کال پر مشورہ
Video consultation
وقت طے ہونے کے بعد اردو یا انگریزی میں آپ کی خوراک، صحت اور روزمرہ کے معمول پر بات ہوگی۔
آپ کے لیے غذائی رہنمائی
Meal advice and follow-up
گھر کے کھانے میں مناسب تبدیلیاں سمجھیں۔ ضرورت ہو تو فالو اپ میں ان کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
عام سوالات
Before you book
جی ہاں۔ میں فیصل آباد میں مقیم ہوں اور پاکستان بھر میں ویڈیو کال پر مشورہ دیتی ہوں۔ عام اوقات پیر سے ہفتہ، رات ۸ سے ۱۰:۳۰ بجے ہیں۔ وقت کی دستیابی واٹس ایپ پر معلوم کر لیں۔
Yes. I am based in Faisalabad and offer video consultations across Pakistan. Usual hours are Monday to Saturday, 8:00 to 10:30 PM. Message me to check availability.
عام طور پر نہیں۔ آپ کی صحت اور ضرورت کے مطابق مقدار اور کتنی بار یہ کھانے کھا سکتے ہیں، اس پر مشورہ دیا جاتا ہے۔
Usually, no. I can help you work out suitable portions and how often to eat these foods, based on your needs.
نہیں۔ ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا جاری رکھیں۔ دوا یا اس کی مقدار میں تبدیلی صرف اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے کریں۔
No. Keep taking medicine as prescribed. Ask your doctor before making any changes to it.
جی ہاں۔ بچے کی خوراک، بھوک اور کھانے میں پسند ناپسند پر بات کر کے روزمرہ کھانوں کے لیے تجاویز دی جا سکتی ہیں۔
Yes. I can discuss a child’s meals, appetite, and picky eating, and suggest practical food ideas.
حمل کے دوران کھانے اور غذائی ضروریات کے بارے میں مشورہ ملتا ہے۔ طبی دیکھ بھال اور سپلیمنٹس کے لیے اپنی گائناکالوجسٹ کی ہدایات پر عمل کریں۔
Yes. I can help with meals during pregnancy. Your obstetrician should advise you on medical care and supplements.
مشورے کے دوران کھانے میں ضروری تبدیلیوں پر بات ہوتی ہے۔ تحریری پلان کی فیس اور ملنے کا وقت بکنگ کے وقت پوچھ لیں۔
We discuss meal changes during the consultation. Please ask about the timing and cost of a written plan when you book.
جی ہاں۔ مشورہ اردو یا انگریزی میں ہو سکتا ہے، جس زبان میں آپ کو آسانی ہو۔
Yes. We can speak Urdu or English, whichever is easier for you.
